اہم دورہ مکمل! وزیراعظم اور نائب وزیراعظم اچانک لندن کیوں پہنچے؟ جانیے بڑی خبر پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین دنیا

اہم دورہ مکمل! وزیراعظم اور نائب وزیراعظم اچانک لندن کیوں پہنچے؟ جانیے بڑی خبر

اہم دورہ مکمل! وزیراعظم اور نائب وزیراعظم اچانک لندن کیوں پہنچے؟ جانیے بڑی خبر

اہم دورہ مکمل! وزیراعظم اور نائب وزیراعظم اچانک لندن کیوں پہنچے؟ جانیے بڑی خبر

لندن :وزیراعظم شہباز شریف اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار 2 روزہ دورہ امریکا کے بعد لندن پہنچ گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار لندن میں مختصر قیام کے بعد اسلام آباد روانہ ہوں گے۔اس سے قبل وزیراعظم شہباز شریف نے واشنگٹن میں بورڈ آف پیس اجلاس میں شرکت کی، اجلاس سے خطاب میں صدر ٹرمپ نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کی تعریف کی۔وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ اس دورے میں پاکستان کو بڑی پذیرائی ملی، کبھی پاکستان تنہائی کا شکار تھا مگر اب عالمی سفارتکاری میں اہم کردار ادا کررہا ہے۔

Exit mobile version