راز فاش! وزیراعظم شہباز شریف مارچ کے دوسرے ہفتے کس اہم ملک کا دورہ کرینگے؟ جانئے پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

راز فاش! وزیراعظم شہباز شریف مارچ کے دوسرے ہفتے کس اہم ملک کا دورہ کرینگے؟ جانئے

راز فاش! وزیراعظم شہباز شریف مارچ کے دوسرے ہفتے کس اہم ملک کا دورہ کرینگے؟ جانئے

راز فاش! وزیراعظم شہباز شریف مارچ کے دوسرے ہفتے کس اہم ملک کا دورہ کرینگے؟ جانئے

وزیراعظم شہبا ز شریف کا مارچ کے دوسرے ہفتے میں روس کا دورہ متوقع ہے ، روسی قیادت سے اہم ملاقاتیں ہونگے ۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف مارچ کے دوسرے ہفتے میں روس کے دورے پر روانہ ہوں گے وزیراعظم شہباز شریف کا مارچ کے دوسرے ہفتے میں روس کا اہم دورہ متوقع ہے۔ اس دورے کے دوران وہ روسی قیادت اور دیگر اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے جن میں باہمی تعلقات، اقتصادی تعاون اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال متوقع ہے

وزیراعظم شہباز شریف روس میں مقیم پاکستانی تاجر برادری سے بھی ملاقات کریں گے اور پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ خصوصی نشست بھی شیڈول کا حصہ ہوگی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دورے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں اور پروٹوکول کے مطابق ملاقاتوں کا شیڈول طے کیا جا رہا ہے۔ اس دورے کو دونوں ممالک کے تعلقات میں مزید مضبوطی اور تعاون کے فروغ کے لیے اہم قرار دیا جا رہا ہے۔

Exit mobile version