ٹی 20 ورلڈ کپ !بھارت کیخلاف پاکستان کی پہلی وکٹ صفر پر گر گئی ،پاکستانیوں کیلئے بر ی خبر آگئی کھیل Roze News
کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ !بھارت کیخلاف پاکستان کی پہلی وکٹ صفر پر گر گئی ،پاکستانیوں کیلئے بر ی خبر آگئی

ٹی 20 ورلڈ کپ !بھارت کیخلاف پاکستان کی پہلی وکٹ صفر پر گر گئی ،پاکستانیوں کیلئے بر ی خبر آگئی

ٹی 20 ورلڈ کپ !بھارت کیخلاف پاکستان کی پہلی وکٹ صفر پر گر گئی ،پاکستانیوں کیلئے بر ی خبر آگئی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 27 ویں میچ میں ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے اور 6 رنز پر 2 کھلاڑی آؤٹ ہوگئے ہیں۔

کولمبو میں جاری گروپ کے میچ میں پاکستان کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 175 رنز اسکور کیے۔

بھارت کی جانب سے ایشان کشن 77 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ کپتان سوریا کمار یادو 32، شیوم ڈوبے 27، تلک ورما 25، ہاردک پانڈیا 0، اکشر پٹیل 0 اور ابھیشیک شرما 0 کے انفرادی اسکور پر آؤٹ ہوئے۔

Exit mobile version