بھارت کیخلاف پاکستان کی تیسری وکٹ 13رنز پر گر گئی کھیل Roze News
کھیل

بھارت کیخلاف پاکستان کی تیسری وکٹ 13رنز پر گر گئی

بھارت کیخلاف پاکستان کی تیسری وکٹ 13رنز پر گر گئی

بھارت کیخلاف پاکستان کی تیسری وکٹ 13رنز پر گر گئی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 27 ویں میچ میں ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے اور 3 اوورز میں 21 رنز پر 3 کھلاڑی آؤٹ ہوگئے ہیں۔

کولمبو میں جاری گروپ کے میچ میں پاکستان کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 175 رنز اسکور کیے۔

بھارت کی جانب سے ایشان کشن 77 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ کپتان سوریا کمار یادو 32، شیوم ڈوبے 27، تلک ورما 25، ہاردک پانڈیا 0، اکشر پٹیل 0 اور ابھیشیک شرما 0 کے انفرادی اسکور پر آؤٹ ہوئے۔

Exit mobile version