تازہ ترین دنیا

بابری مسجد کبھی نہیں بنے گی، قیامت تک بھی نہیں: وزیراعلیٰ یو پی

بابری مسجد کبھی نہیں بنے گی، قیامت تک بھی نہیں: وزیراعلیٰ یو پی

وزیر اعلیٰ اترپردیش یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا ہے کہ بابری مسجد کبھی نہیں بنے گی اور قیامت تک بھی نہیں۔
بھارتی میڈیا ذی نیوز کے مطابق اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے منگل کے روز واضح طور پر کہا کہ بابری مسجد کو دوبارہ تعمیر کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا اور یہ قیامت تک ممکن نہیں ہوگا۔
یوگی آدتیہ ناتھ نے اعلان کیا کہ رام مندر پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ جو لوگ اس خواب کو دیکھ رہے ہیں وہ ہمیشہ مایوس رہیں گے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image