مہنگائی رکنے کا نام نہ لے سکی!کوکنگ آئل کی قیمت میں بڑا اضافہ، شہریوں کے اوسان خطا پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

مہنگائی رکنے کا نام نہ لے سکی!کوکنگ آئل کی قیمت میں بڑا اضافہ، شہریوں کے اوسان خطا

مہنگائی رکنے کا نام نہ لے سکی!کوکنگ آئل کی قیمت میں بڑا اضافہ، شہریوں کے اوسان خطا

مہنگائی رکنے کا نام نہ لے سکی!کوکنگ آئل کی قیمت میں بڑا اضافہ، شہریوں کے اوسان خطا

مہنگائی کے وار جاری ہیں اورکوکنگ آئل کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ 
ایک ہفتے میں کُھلاتیل 60روپے فی لیٹر تک مہنگا ہوگیاجس کے بعد550روپے لیٹرتک فروخت ہونے لگاہے۔
دکانداروں کاکہناہے کہ کُھلاتیل 490روپے سے بڑھ کر 550 روپے لیٹرتک دستیاب ہے .

دکانداروں کاکہناہے کہ ایک ہفتے میں کُھلاتیل 60روپے فی لیٹر تک مہنگاہواہے،سپلائی کم ہونے کی وجہ سے کوکنگ آئل کی قیمت بڑھی ہے ۔

Exit mobile version