سعد رضوی اور انس رضوی کے بارے میں عدالت سے اچانک بڑی خبر آگئی پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

سعد رضوی اور انس رضوی کے بارے میں عدالت سے اچانک بڑی خبر آگئی

سعد رضوی اور انس رضوی کے بارے میں عدالت سے اچانک بڑی خبر آگئی

سعد رضوی اور انس رضوی کے بارے میں عدالت سے اچانک بڑی خبر آگئی

سعد رضوی اور انس رضوی کی بازیابی سے متعلق کیس میں اہم پیشرفت لاہور ہائی کورٹ میں حافظ سعد رضوی اور انس رضوی کی بازیابی کے لیے درخواست پر سماعت ہوئی لاہور ہائی کورٹ میں حافظ سعد رضوی اور انس رضوی کی بازیابی کے لیے درخواست پر سماعت ہوئی۔جسٹس فاروق حیدر نے درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی، عدالت نے کیس دوسرے بینچ کے روبرو لگانے کی سفارش کی۔عدالت نے کیس واپس چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو بھجوا دیا، درخواست خاتون ثروت بی بی کی جانب سے دائر کی گئی۔

Exit mobile version