محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے شب برأت کی مناسبت سے 15 شعبان کو تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔
محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کا کہنا ہے کہ شب برأت کی مناسبت سے 15 شعبان 1447 بمطابق 4 فروری 2026 کو تعلیمی اداروں میں تعطیل ہوگی۔
نوٹیفکیشن کا اطلاق سرکاری و نجی اسکولز پر بھی ہوگا.
واضح رہے کہ 14 شعبان کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسلمان عبادات میں مشغول ہوں گے اور مساجد میں صلوۃ تسبیح کی نماز ادا کی جائے گی۔

Leave feedback about this