تازہ ترین

وزیرِ اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ڈیووس میں منعقدہ عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس میں شرکت

وزیرِ اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ڈیووس میں منعقدہ عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس میں شرکت

 

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفینس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ڈیووس میں منعقدہ عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس میں شرکت
وزیرِ اعظم اور فیلڈ مارشل فورم میں شریک عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز بنے رہے، دونوں کی عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی و خوشگوار ملاقاتیں. وزیرِ اعظم اور فیلڈ مارشل کی آذربائیجان کے صدر الہام علیئف، امریکہ کے سیکریٹری آف اسٹیٹ مارکو روبیو اور سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آلسعود سے ملاقاتیں.
فورم میں شریک رہنماؤں سے وزیرِ اعظم اور فیلڈ مارشل کی غیر رسمی ملاقاتوں کے دوران مسکراہٹوں کے تبادلے اور گرمجوشی دیکھنے میں آئی. وزیرِ اعظم اور فیلڈ مارشل کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عالمی اقتصادی فورم میں خصوصی خطاب میں شرکت.

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image