موٹر وے بند کردی گئی ترجمان موٹروےپولیس کے مطابق لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 دھند کےباعث بند کردی ۔ موٹروےکوشہریوں کی حفاظت کیلئےبندکیاگیاہے۔شہری دن کےاوقات سفرکوترجیح دیں،صبح10سےشام6بجےتک سفرکوترجیح دیں۔ شہری غیرضروری سفرسےگریزکریں۔

Leave feedback about this