اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی ائی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم ہو گیا ،بانی پی ٹی ائی اور بشری بی بی سے آج ملاقات کیلئے مقررہ وقت کے دوران بانی کی بہنوں سمیت کسی کی ملاقات تاحال نہیں ہوسکی۔ بانی پی ٹی ائی کی بہنیں اور کارکن گورکھپور ناکے پر موجود ہیں۔گورکھپور فیکٹری ناکے پر تحریک انصاف کے کارکنوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

Leave feedback about this