پنجاب حکومت اورپاسکو کی گندم کی ریلیز میں کمی ہوگئی۔ سپلائی کم ہوگئی۔پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔فاؤنڈرچیئرمین فلورملز ایسوسی ایشن نے پہلے20سے26ہزارٹن یومیہ گندم ریلیزکی جاتی تھی۔اب حکومت کیجانب سے6ہزارٹن گندم تمام فلور ملز کیلئے ریلیز کی جا رہی ہے۔
عاصم رضا نے کہا فلور ملز کو 3ہزار روپے فی من کے حساب سے گندم مل رہی ہے،کل ریلزنگ میں سے 50فیصد سے زائد صرف لاہور میں ریلیز ہو رہی ۔لاہور میں 20 کلو والے تھیلے کی ڈیمانڈ 2 لاکھ 62 ہزار تھیلے کی ہے۔
لاہور میں آٹے کی سپلائی تاحال بہتر ہے۔لاہور میں 20 کلو والے 90ہزارتھلےکی سپلائی ہو رہی ہے۔آٹے کی ڈیمانڈ پوری کرنے کیلئے15کلوکےتھیلےکی سپلائی بھی شامل ہے ۔
پنجاب میں آٹے کابحران سراٹھانے لگا؛ خطرے کی گھنٹی بج گئی

پنجاب میں آٹے کابحران سراٹھانے لگا؛ خطرے کی گھنٹی بج گئی