پاکستان تازہ ترین

دعائیں قبول !خیبرپختونخوا میں تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت ہوگیا

دعائیں قبول !خیبرپختونخوا میں تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت ہوگیا

خیبرپختونخوا میں تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت ہوگیا کنویں سےیومیہ ایک کروڑ اسٹینڈرڈکیوبک فٹ گیس بھی حاصل ہوگی، او جی ڈی سیملکی تیل و گیس کےشعبے سےبڑی خوشخبری آگئی،خیبر پختونخوا ضلع کوہاٹ ناشپا بلاک میں تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت ہوگیا۔او جی ڈی سی ایل نےدریافت کا تصدیقی خط اسٹاک ایکسچینج کو ارسال کردیا،خط میں کہاگیاکہ ایکس ون کنویں سے یومیہ 4100 بیرل تیل کی بڑی دریافت ہوئی ہے۔او جی ڈی سی کاکہنا ہےکہ کنویں سےیومیہ ایک کروڑ اسٹینڈرڈکیوبک فٹ گیس بھی حاصل ہوگی،دریافت میں او جی ڈی سی ایل 65،پی پی ایل 30 اور پی ایچ ایل 5 فیصد کا حصہ دار ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ دریافت سے ملک میں تیل و گیس کی طلب و رسد کا توازن بہتر ہوگا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image