پاکستان تازہ ترین

پنجاب کے بعد وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کراچی کے دورے کا اعلان ،کب جائینگے ؟کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر آگئی

پنجاب کے بعد وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کراچی کے دورے کا اعلان ،کب جائینگے ؟کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر آگئی

وزیراعلی خیبر پختونخوا کا کراچی و سندھ کے دورے کا اعلان عمران خان کا پیغام لے کر آرہا ہوں، کراچی سندھ تیار رہے، وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدیوزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے 9 جنوری کو کراچی و سندھ کے دورے کا اعلان کردیا۔وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے چند روز قبل لاہور کا تین روزہ دورہ کیا تھا اور اب انہوں نے کراچی و سندھ کے دورے کا اعلان کیا ہے۔ اپنے بیان میں وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین عمران خان کا پیغام لے کر آرہا ہوں، کراچی و سندھ تیار رہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image