پاکستان تازہ ترین

مانسہرہ میں قیامت صغریٰ، جیب کھائی میں جاگری، ایک ہی خاندان کے 4 چراغ بجھ گئے،فضا سوگوار

بس حادثے نے ہر آنکھ نم کر دی، 16 افراد زندگی کی بازی ہار گئے! واقعہ کہاں پیش آیا؟ جانیے

مانسہرہ کے علاقے داتہ کے مقام پر جیپ کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والے افراد میں 3 خواتین بھی شامل ہیں۔ حادثے کا شکار تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا جاتا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field