دنیا

کیا سعودی عرب اور قطر میں قیامت کی بڑی نشانی ظاہر ہوگئی؟

سلام میں قرب قیامت کی کچھ نشانیاں بتائی گئی ہیں جن میں 77 چھوٹی اور 12 بڑی ہیں جب یہ نشانیاں پوری ہو جائیں گی تو قیامت برپا ہو جائے گی۔

گزشتہ روز سعودی عرب اور قطر میں صحرائی علاقوں میں برفباری کا نایاب منظر دیکھنے میں آیا ہے جس نے شہریوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے اور بعض لوگ اسے قرب قیامت کی ایک نشانی قرار دے رہے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں کم دباؤ کے شدید سسٹم کے باعث گزشتہ ایک ہفتے کے دوران موسلا دھار بارشیں ہوئیں، جبکہ جمعرات 18 دسمبر کو سعودی عرب اور قطر کے بعض علاقوں میں برفباری ریکارڈ کی گئی جو ایک غیر معمولی واقعہ قرار دیا جا رہا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image