کارکنوں! آپ کا ڈی چوک کا ارمان پورا کروں گا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے بالآخر حتمی اعلان کردیا پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

کارکنوں! آپ کا ڈی چوک کا ارمان پورا کروں گا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے بالآخر حتمی اعلان کردیا

کارکنوں! آپ کا ڈی چوک کا ارمان پورا کروں گا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے بالآخر حتمی اعلان کردیا

کارکنوں! آپ کا ڈی چوک کا ارمان پورا کروں گا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے بالآخر حتمی اعلان کردیا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ کارکنوں! آپ کا ڈی چوک کا ارمان پورا کروں گا۔پشاور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کےپی نے کہا کہ شہر کے لیے 100 ارب کا ترقیاتی پیکج لا رہے ہیں اور ساتھ ہی 5ہزار بیڈز کا میڈیکل کمپلیکس قائم کیا جائے گا۔وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ جی ٹی روڈ اور رنگ روڈ پر انڈرپاسز تعمیر کیے جائیں گے، کےپی میں گورننس بہتر ہے اسی لیےعوام نےتیسری بارمنتخب کیا۔سہیل آفریدی نے کہا کہ جہاں 5300 ارب کی کرپشن ہو وہاں گورننس نہیں ہوتی، پاکستان کے غریب عوام کی رقم ہے حساب ضرور لیں گے۔

Exit mobile version