تازہ ترین دنیا

ناسا سائنسدان کی خلا سے لی گئی تصویر وائرل، خانہ کعبہ ہیرے کی مانند چمکتا نظر آیا

ناسا سائنسدان کی خلا سے لی گئی تصویر وائرل، خانہ کعبہ ہیرے کی مانند چمکتا نظر آیا

خلا سے لی گئی مکہ مکرمہ کی تصویر میں خانہِ کعبہ ہیرے کی مانند چمکتا نظر آیا جس نےدنیا کو حیران کر دیا۔رواں سال خلا کے 220 دن کے دورے سے واپس آنے والے ناسا کے سائنسدان اور فوٹوگرافر ڈونلڈ پیٹٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر تصویر شیئر کی ہے جو دنیا بھر میں وائرل ہوگئی۔انہوں نے لکھاکہ مکہ مکرمہ کی مدار سے لی گئی تصاویر میں مرکز میں روشن نقطہ خانہ کعبہ ہے، اسلام کا مقدس ترین مقام جو خلا سے بھی واضح طور پر نظر آتا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image