چیئر مین پی سی بی محسن نقوی لندن پہنچ گئے پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

چیئر مین پی سی بی محسن نقوی لندن پہنچ گئے

چیئر مین پی سی بی محسن نقوی لندن پہنچ گئے

چیئر مین پی سی بی محسن نقوی لندن پہنچ گئے

چیئر مین پی سی بی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی لندن پہنچ گئے۔ چیئرمین پی سی بی سید محسن رضا نقوی پی ایس ایل کے روڈ شو میں شرکت کریں گے ۔پی ایس اپل روڈ شو کا انعقاد کل لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں ہو گا ۔دنیائے کرکٹ کے عظیم کھلاڑی شرکت کریں گے۔

Exit mobile version