کراچی کے بعد ایک اور افسوسناک خبر! لودھراں سے آگئی، جہاں ایک بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہو گیا پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

کراچی کے بعد ایک اور افسوسناک خبر! لودھراں سے آگئی، جہاں ایک بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہو گیا

لودھراں کے علاقے دھنوٹ میں 7 سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کرجاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق بچہ ریحان والد کے ساتھ ناشتہ لینے آیا تھا اور بچہ والد کے پیچھے چل رہا تھا کہ مین ہول میں گر گیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے دو گھنٹے بعد ریحان کی لاش نکالی۔ پولیس نے زیرتعمیر سڑک کے ٹھیکیدار اورسب انجینیئر کےخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سوگوارخاندان سے اظہارتعزیت کیا اور ڈپٹی کمشنر کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ مریم نواز کا کہنا تھاکہ کسی معصوم جان کوسرکاری افسر کی غفلت کی بھینٹ چڑھنے نہیں دیں گے۔

Exit mobile version