کراچی کی ملیر جیل میں برین ہیمرج کے باعث انتقال کر جانے والے بھارتی ماہی گیر کی لاش بھارت کے حوالے کر دی گئی۔ سرونورانانامی بھارتی ماہی گیر 19 نومبر کو کراچی کی ملیر جیل میں برین ہیمرج کے باعث انتقال کرگئے تھے۔ 57 سالہ بھارتی ماہی گیر سرونورانا کی لاش واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کر دی گئی۔ وطن واپسی سے قبل ان کی میتیں ایدھی فاؤنڈیشن کے ذریعے کراچی سے لاہور پہنچائی گئیں۔ ذرائع کے مطابق کراچی کی ملیر جیل میں قید تھے۔
Leave a Comment
