تازہ ترین

وفاقی کابینہ اجلاس وزیراعظم کی مصروفیات کے باعث پھر ملتوی

وفاقی کابینہ کا اجلاس؛ اہم محکمے ضم کرنے کی منظوری

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی مصروفیات کے باعث کابینہ اجلاس ملتوی کیا گیا، وزیراعظم شہباز شریف آج ملائیشین ہم منصب انوار ابراہیم کا استقبال کریں گے، معروف مذہبی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کی بھی وزیراعظم سے ملاقات ہوگی۔واضح رہے کہ وفاقی کابینہ اجلاس میں ملکی معاشی، سیاسی صورتحال سمیت مجموعی سکیورٹی کی صورتحال پر غور کیا جانا تھا۔اجلاس میں وفاقی کابینہ نے ایران اور اسرائیل کشیدگی کا بھی جائزہ لینا تھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image