تازہ ترین

گلگت بلتستان کا بجٹ آج پیش کیاجائیگا

گلگت بلتستان کا بجٹ آج پیش کیاجائیگا

گلگت بلتستان کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ 12 ارب روپے خسارے کا بجٹ وزیر خزانہ انجینئر محمد اسماعیل پیش کریں گے۔ بجٹ کا مجموعی تخمینہ 1 کھرب 23 ارب روپے لگایا گیا ہے۔ نوجوانوں کے لئے یوتھ لون اسکیم کے تحت 50 کروڑ روپے رکھے گئے ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image