لاپتہ افراد اور جبری گمشدگیوں کے خلاف درخواستوں پر سماعت شروع تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

لاپتہ افراد اور جبری گمشدگیوں کے خلاف درخواستوں پر سماعت شروع

لاپتہ افراد اور جبری گمشدگیوں کے خلاف درخواستوں پر سماعت شروع

لاپتہ افراد اور جبری گمشدگیوں کے خلاف درخواستوں پر سماعت شروع

سپریم کورٹ نے لاپتہ افراد اور جبری گمشدگیوں کے خلاف درخواستوں کی سماعت شروع کردی۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت کر رہا ہے، جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی بینچ کا حصہ ہاعتزاز احسن سمیت متعدد افراد نے جبری گمشدگیوں کے خلاف درخواستیں دائر کر رکھی ہیں۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے سوال کیا کہ شعیب شاہین کہاں ہیں؟ شعیب شاہین آپ روسٹرم پر آئیں، آپ کی فرمائش تھی۔

Exit mobile version