این اے 130: نواز شریف کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف دائر اپیل پر اعتراض ختم پاکستان Roze News
پاکستان

این اے 130: نواز شریف کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف دائر اپیل پر اعتراض ختم

این اے 130: نواز شریف کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف دائر اپیل پر اعتراض ختم

این اے 130: نواز شریف کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف دائر اپیل پر اعتراض ختم

اپیلٹ ٹربیونل نے این اے 130 سے سابق وزیراعظم نواز شریف کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف دائر اپیل پر رجسٹرار آفس کا اعتراض مسترد کر دیا۔این اے 130 سے ??نواز شریف کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف دائر اپیل پر سماعت ہوئی۔اپیلٹ ٹربیونل کے جج رسال حسن سید نے اپیل کی سماعت کی۔اپیلٹ ٹربیونل نے اپیل پر نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔جج نے ریٹرننگ افسر کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔اشتیاق احمد نے نواز شریف کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل دائر کی۔

Exit mobile version