تازہ ترین

مستونگ اور گردونواح میں 3.9 شدت زلزلے کے جھٹکے

مستونگ اور گردونواح میں 3.9 شدت زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے ضلع مستونگ وگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کی گئے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 3.9 ریکارڈ کی گئی ۔زلزلے کا مرکز مستونگ سے 32 کلومیٹر دور مغرب کی جانب تھا۔رپورٹس کے مطابق شدت کم ہونے کی وجہ سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image