تازہ ترین

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف نیب ریفرنس دائر

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف نیب ریفرنس دائر

احتساب عدالت اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف 190 ملین پاﺅنڈ اسکینڈل میں ریفرنس دائر کردیا گیا۔نیب نے ریفرنس دائر کیا ہے جس میں چیئرمین پی ٹی آئی بشریٰ بی بی ، فرح گوگی اور دیگر کو ملزمان نامزد کیاگیا ہے ۔ملزمان میں شہزاد اکبر ، بیرسٹر ضیا المصطفیٰ نذیر اور زلفی بخاری بھی شامل ہیں ۔نیب راولپنڈی کی جانب سے دائر ریفرنس میں کل آٹھ ملزمان کے نام شامل ہیں ۔ڈپٹی پراسیکیو ٹر جنرل مظفر عباسی نے تفتیشی افسر میاں عمر ندیم کے ہمراہ ریفرنس دائر کیا اور احتساب عدالت کے رجسٹر ار آفس نے ریفرنس کی جانچ پڑتال شروع کردی ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image