رحیم یار خان فتح پور پنجابیاں میں آگ سے تین بچے جھلس گئے پاکستان Roze News
پاکستان

رحیم یار خان فتح پور پنجابیاں میں آگ سے تین بچے جھلس گئے

رحیم یار خان فتح پور پنجابیاں میں آگ سے تین بچے جھلس گئے

رحیم یار خان فتح پور پنجابیاں میں آگ سے تین بچے جھلس گئے

رحیم یار خان میں فتح پور پنجابیاں میں اگ سے تین بچے جھلس گئے پولیس کے مطابق واقعہ گذشتہ روز پیش آیا بچوں کو تشویش ناک حالت میں شیخ زید ہسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ فصل کی باقیات کو مقامی زمیندار نے آگ لگائی تھی جسے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیاگیا ہے ۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق فصلوں کی باقیات جلانے پر پابندی عائد ہے ، متاثرہ بچوں کو بہترین طبی امداد فراہم کی جارہی ہے ۔

Exit mobile version