اسٹاک ایکسچینج ، انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح 60 ہزار پوائنٹس عبور کرگیا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

اسٹاک ایکسچینج ، انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح 60 ہزار پوائنٹس عبور کرگیا

اسٹاک ایکسچینج ، انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح 60 ہزار پوائنٹس عبور کرگیا

اسٹاک ایکسچینج ، انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح 60 ہزار پوائنٹس عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج ریکارڈ تیزی سامنے آئی ہے جب 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، سو انڈیکس 60 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا جب سو انڈیکس کاروبار کے دوران 737 پوائنٹس کے اضافے سے 60 ہزار 548 پر آگیا ،گذشتہ روز کاروبار کے اختتام پر سو انڈیکس 59 ہزار 811 پوائنٹس پربند ہوا تھا۔

Exit mobile version