اسرائیل کا غزہ میں جنگ بندی سے انکار ، شہید فلسطینیوں کی تعداد 8400 سے زائد ہوگئی دنیا Roze News
دنیا

اسرائیل کا غزہ میں جنگ بندی سے انکار ، شہید فلسطینیوں کی تعداد 8400 سے زائد ہوگئی

اسرائیل کا غزہ میں جنگ بندی سے انکار ، شہید فلسطینیوں کی تعداد 8400 سے زائد ہوگئی

اسرائیل کا غزہ میں جنگ بندی سے انکار ، شہید فلسطینیوں کی تعداد 8400 سے زائد ہوگئی

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ میں جنگ بند کے امکان کو مسترد کردیا ۔اسرائیلی وزیراعظم نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل سات اکتوبر کے حملوں کے بعد حماس سے دشمنی ختم کرنے پر اتفاق نہیں کریگا، سیز فائر کامطلب ہے اسرائیل حماس ، دہشتگردی کے آٹے ہتھیار ڈال دے یہ جنگ کا وقت ہے یہ جنگ ہمارے مشترکہ مستقبل کیلئے ہے ۔اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ آج ہمیں تہذیب اور بربریت کی قوتوں کے بیچ لکیر بنانی ہے اسرائیل نے یہ جنگ شروع نہیں کی ، حماس اس برائی کے ٹولے کا حصہ ہے جس ایران تشکیل دے رہاہے ۔

Exit mobile version