گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اسلام آباد میں ترکیہ کے سو سالہ جشن کی تقریب میں شرکت کی ۔گورنر سندھ نے ترکیہ کے سفیر کے ہمرہا کیک کاٹا اور کہا کہ پاک ترکیہ کے دوطرفہ برادرانہ تعلقات کئی دہائیوں پر محیط ہیں ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ترکیہ نے ہر مشکل گھڑی اور قدرتی آفات کے وقت پاکستان کا ساتھ دیا ہے ۔
گورنر سندھ کی ترکیہ کے 100 سالہ جشن میں شرکت

گورنر سندھ کی ترکیہ کے 100 سالہ جشن میں شرکت