قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا کھیل Roze News
کھیل

قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا اپنے بیان میں انضمام الحق کا کہنا تھا کہ لوگ بغیر تحقیق کے باتیں کرتے ہیں مجھ پر سوال اٹھے تو استعفیٰ دینا بہتر سمجھا ، مجھ پر سوال اُٹھے گا تو بہر ہے سائیڈ پر ہوجاﺅںانہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بوڈ انکوائر ی کرے میں دستیاب ہوں، بغیر تحقیق کے باتین کررہے ہیں جس نے بھی کہا ثبوت دیں ۔ان کا کہنا تھا کہ پی سی بی سے بھی میں نے کہا تحقیق کریں جو بھی مجھ پر الزام لگے ثبوت بھی دینا چاہیے ۔

Exit mobile version