تربت میں تھانے پرحملہ ، پولیس اہلکار سمیت پانچ افراد جاں بحق تازہ ترین Roze News
تازہ ترین جرائم

تربت میں تھانے پرحملہ ، پولیس اہلکار سمیت پانچ افراد جاں بحق

تربت میں تھانے پرحملہ ، پولیس اہلکار سمیت پانچ افراد جاں بحق

تربت میں تھانے پرحملہ ، پولیس اہلکار سمیت پانچ افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع تربت کے علاقے ناصر آباد میں تھانے پرمسلح افراد کے حملے میں پولیس اہلکار سمیت پانچ افراد جاں بحق ہوگئے ۔جاں بحق افراد میں چار مزدور شامل ہیں جن کا تعلق پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ سے تھااس واقعے سے متعلق قانون نافذ کرنیوالوں اداروں نے تفتیش شروع کردی ہے ۔رواں ماہ بھی بلوچستان کے ضلع تربت میں ہی چھ مزدوروں کو قتل کردیاگیا تھا مرنیوالوں میں دو سگے بھائیوں سمیت ایک ہی خاندان کے چار افراد بھی شامل تھے

Exit mobile version