نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اہم اجلاس آج ہوگا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اہم اجلاس آج ہوگا

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اہم اجلاس آج ہوگا

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اہم اجلاس آج ہوگا

سابق وزیراعظم نوا ز شریف کی زیر صدارت پاکستان مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج جاتی امرا میں ہوگا۔اجلاس میں پارٹی صدر شہباز شریف ، چیف آرگنا ئزر مریم نواز اور حمزہ شہباز بھی شرکت کرینگے ۔ن لیگ کے اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال اور الیکشن میں پارٹی ٹکٹ پرتبادلہ خیال کیاجائیگا۔

Exit mobile version