نگراں وزیراعظم آج اورومچی میں مصروف دن گزاریں گے تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

نگراں وزیراعظم آج اورومچی میں مصروف دن گزاریں گے

نگراں وزیراعظم آج اورومچی میں مصروف دن گزاریں گے

نگراں وزیراعظم آج اورومچی میں مصروف دن گزاریں گے

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ چین کے شہر اورومچی پہنچ گئے جہاں آج وہ مصروف دن گزاریں گے ۔نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سنکیانگ کے پارٹی سیکریٹری مازنگروئی سے ملاقات کرینگے ۔نگراں وزیراعظم سنکیانگ پروڈکشن اینڈ کنسٹر یکشن کور کے رہنماﺅں اور سنکیانگ کے معروف تاجروں سے بھی ملاقات کرینگے ۔انوارالحق کاکڑ سنکیانگ یونیورسٹی کا دورہ بھی کرینگے اور وہاں طلباءسے بھی خطاب کرینگے ۔

Exit mobile version