نواز شریف کے خصوصی طیارے کو پاکستان آنے کیلئے این او سی مل گیا پاکستان Roze News
پاکستان

نواز شریف کے خصوصی طیارے کو پاکستان آنے کیلئے این او سی مل گیا

نواز شریف کے خصوصی طیارے کو پاکستان آنے کیلئے این او سی مل گیا

نواز شریف کے خصوصی طیارے کو پاکستان آنے کیلئے این او سی مل گیا

نواز شریف کی پاکستان واپسی کیلئے سی اے اے نے خصوصی طیارے کو پاکستان آنے کیلئے این او سی جاری کردیا ۔نواز شریف خلیجی ائیر لائن کے طیارے بوئنگ سیون تھری ایٹ کے ذریعے پاکستان پہنچیں گے ۔نواز شریف کے خصوصی طیارے نے سی اے اے سے اکیس اکتوبر کو دن ساڑھے بارہ بجے لینڈ نگ کی اجازت طلب کی تھی ، سی اے اے نے خلیجی ائیر لائن کی خصوصی پرواز نمبر 4525 کو اسلام آباد ائیرپورٹ پر لینڈ نگ کی اجازت دیدی ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نوا ز شریف کا خصوصی طیارہ دن ڈھائی بجے اسلام آباد سے لاہور روانہ ہوگا، طیارہ دن تین بجکر 20 منٹ پر لاہور پہنچے گا۔

Exit mobile version