امریکی ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاﺅ بدستور جاری ہے ، آج کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر سستا ہوا ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 81 پیسے سستا ہوکر 278 روپے کا ہوگیا ۔انٹر بینک میں ڈالر 81 پیسے سستا ہو کر 278 روپے کا ہوگیا ۔ گذشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپ اکیسی پیسے کا تھا ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میںآج کاروبار کا مثبت رحجان دیکھنے میں آرہا ہے ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس 331 پوائنٹس کے اضافے کے بعد پچاس ہزار 697 پوائنٹس پر آگیا ۔گذشتہ روز کاروبار کے اختتام پر سو انڈیکس پچاس ہزار 365 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے کا ہوگیا

انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے کا ہوگیا