رواں سال ستمبر میں پاکستان نے 4 ارب 77 کروڑ ڈالر کی اشیاءاور خدمات درآمد کیں ۔ستمبر میں پاکستانی مصنوعات اور خدمات کی برآمدات تین ارب چا ر کروڑ ڈالر رہیں اور ورکرز ترسیلات 2.2 ارب ڈالر آئیں ۔ستمبر میں بیرونی سرمایہ کاری سترہ کروڑ تیس لاکھ ڈالر رہی جبکہ مہنگائی میں اضافے کی شرح 31.4 فیصد رہی اور ٹیکس محاصل 834 ارب روپے رہے ، حکومت کا قرض ستمبر تک 64 ہزار ارب روپے رہا جبکہ بینکوں کے ڈپازٹس 26 ہزار 273 ار ب روپے رہے ۔
ستمبر میں 4 ارب 77 کروڑ ڈالر کی اشیاءاور خدمات درآمد کی گئیں

ستمبر میں 4 ارب 77 کروڑ ڈالر کی اشیاءاور خدمات درآمد کی گئیں