پاکستان

9 مئی حملوں کا منصوبہ زمان پارک میں بنا ، مقصد آرمی چیف کو ہٹانا تھا ، عثمان ڈار پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان

9 مئی حملوں کا منصوبہ زمان پارک میں بنا ، مقصد آرمی چیف کو ہٹانا تھا ، عثمان ڈار پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان

عثمان ڈار نے تحریک انصا ف اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نو مئی کے حملوں کا منصوبہ زمان پارک میں بنا ، مقصد فوج پر دباﺅ ڈالا کر آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو عہدے سے ہٹانا تھا۔ڈار نے کہا کہ عمران خان نے مجھے مایوس کیا ہے اس لیے پی ٹی آئی کیساتھ سیاست سے بھی کنارہ کشی اختیار کررہاہوں ۔ڈار نے دعویٰ کیا ہے کہ نو مئی کے واقعات کی پلاننگ چیئرمین پی ٹی آئی کی زیر صدارت زمان پارک میں ہوئی تھی ۔جس میں یہ فیصلہ کیا گیا تھا کہ سربراہ پی ٹی آئی کی گرفتاری کی صورت میں حساس تنصیبات کو نشانہ بنایا جائیگا

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image