صوبہ خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر میں پاک افغان شاہراہ پر خیبر مارکیٹ کے قریب دستی بم کا دھماکہ ہوا ہے ۔خیبر پولیس کے مطابق دستی بم پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔خیبر پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے پاک افغان شاہراہ آمد ورفت کیلئے بند کردی گئی ہے ۔کے پی پولیس کا مزید کہنا ہے کہ بم دھماکے کے مقام پر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیاگیا ہے خیبر پویس نے یہ بھی بتایا ہے کہ دھماکے میں جاں بحق ہونیوالے شخص کی لاش ہسپتال منتقل کردی گئی ہے ۔
خیبر، دستی بم کا دھماکہ ، 1 شخص جاں بحق

خیبر، دستی بم کا دھماکہ ، 1 شخص جاں بحق