پشاور میں چکن پاکس کے 11 کیسز رپورٹ صحت Roze News
صحت

پشاور میں چکن پاکس کے 11 کیسز رپورٹ

پشاور میں چکن پاکس کے 11 کیسز رپورٹ

پشاور میں چکن پاکس کے 11 کیسز رپورٹ

ڈائر یکٹر جنرل ہیلتھ سروسز کے پی ڈاکٹر شوکت علی نے کہا ہے کہ پشاور میں چکن پاکس کے گیارہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خیبر میں چکن پاکس کے گیارہ اور چترال میں تیرہ کیسز سامنے آئے ہیں ۔ڈاکٹر شوکت علی کا کہنا ہے کہ متاثرہ اضلاع میں ہیلتھ ٹیمیں بھیج دی گئی ہیں ، چکن پاکس خطرناک بیماری نہیں لیکن متاثر ہ مریض سے دوسروں کو لگتی ہے ۔چکن پاکس کا دورانیہ پانچ سے دس دن تک ہوتا ہے ۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہسپتالوں میں چکن پاکس سے متاثرہ مریضوں کیلئے الگ وارڈز بنا دیئے ہیں۔

Exit mobile version