کرچی ، سہراب گوٹھ میں پولیس مقابلہ ، اہلکار وملزم زخمی جرائم Roze News
جرائم

کرچی ، سہراب گوٹھ میں پولیس مقابلہ ، اہلکار وملزم زخمی

کرچی ، سہراب گوٹھ میں پولیس مقابلہ ، اہلکار وملزم زخمی

کرچی ، سہراب گوٹھ میں پولیس مقابلہ ، اہلکار وملزم زخمی

کراچی میں سہراب گوٹھ کے علاقے مچھر کالونی میں پولیس مقابلہ ہوا ہے جس میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران پولیس اہلکار زخمی ہوگیا ۔واقعے کے حوالے سے ایس ایس پی ایسٹ عرفان بہادر نے بتایا کہ واقعے میں پولیس کی جوابی فائرنگ کے بعد اسٹریٹ کرمنل کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ہے ۔واقعے کی تفصیل بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موٹرسائیکل سوار کانسٹیبل آصف اور کانسٹیبل صفدر پیٹرولنگ پر تھے کہ ملزمان سے ان کا ٹکراﺅ ہوگیا ۔ایس ایس پی ایسٹ عرفان بہادر نے یہ بھی بتایا ہے کہ فائرنگ کے تبادلے میں کانسٹیبل آصف نے زخمی ہونے کے باوجود مقابلہ کرکے ملزم محمد گلاب کو زخمی حالت میں گرفتار کیا۔

Exit mobile version