نوواک جوکووچ نے یو ایس اوپن مینز کا ٹائٹل جیت لیا کھیل Roze News
کھیل

نوواک جوکووچ نے یو ایس اوپن مینز کا ٹائٹل جیت لیا

نوواک جوکووچ نے یو ایس اوپن مینز کا ٹائٹل جیت لیا

نوواک جوکووچ نے یو ایس اوپن مینز کا ٹائٹل جیت لیا

یو ایس اوپن ٹینس کا ٹائٹل سربیا کے اسٹار کھلاڑی نوواک جو کووچ نے جیت لیا۔نوواک جوکووچ نے فائنل میں روسی اسٹار ڈینینل میدیدیف کو چھ تین ، سات چھ اور چھ تین سے شکست دی ۔نوواک جو کووچ نے چوتھی مرتبہ یو ایس اوپن مینز سنگلز ٹائٹل اپنے نام کیا ہے ۔

Exit mobile version