پی آئی اے کی مالی مشکلات سنگین ، ملازمین تنخواہوں سے محروم پاکستان Roze News
پاکستان

پی آئی اے کی مالی مشکلات سنگین ، ملازمین تنخواہوں سے محروم

پی آئی اے کی مالی مشکلات سنگین ، ملازمین تنخواہوں سے محروم

پی آئی اے کی مالی مشکلات سنگین ، ملازمین تنخواہوں سے محروم

پی آئی اے کی مالی مشکلات مزید سنگین ہوگئیں ، ملازمین تاحال اگست کی تنخواہوں سے محروم ہیں ۔ایف بی آر کی جانب سے پی آئی اے اکاﺅنٹس منجمد کرنے سے مشکلات کاسامنا ہے ۔ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ حکومت نے فنڈز دینے کا وعدہ کیا ہے ، امید ہے اسی ہفتے تمام ملازمین کوتنخواہوں کی ادائیگی کردی جائیگی ۔مہنگائی اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی سے پی آئی اے ملازمین کو سخت مشکل کا سامنا ہے ۔

Exit mobile version