پاکستان

عام انتخابات وقت پر کرانے کیلئے سینیٹ میں قرار داد جمع

عام انتخابات وقت پر کرانے کیلئے سینیٹ میں قرار داد جمع

عام انتخابات وقت پر کرانے کیلئے سینیٹ میں قرار داد جمع کرادی گئی ۔سینیٹر مشتاق احمد نے قرار داد سینیٹ میں جمع کرائی جس میں کہا گیا کہ آئندہ عام انتخابات مقررہ مدت کے اندر کرائیں ۔جمہور کے نمائندوں کے انتخاب کیلئے آئین میں تفصیلی ،لازمی طریقہ کار دیا گیا ہے اس پر عمل درآمد ریاست پاکستان کے تمام اداروں پر لازم ہے ۔قرار داد میں کہا گیا کہ مقررہ مدت میں انتخابات کا انعقاد الیکشن کمیشن کا استحقاق نہیں بلکہ آئینی فریضہ ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image