چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بلوچستان عوامی پارٹی کے ارکان کے اعزاز میں عشائیہ دیا ۔عشائیہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو ، وزیر داخلہ ضیاءلانگو سمیت صوبائی وزراءنے شرکت کی ۔اجلاس میں نگراں وزیراعلیٰ کے ناموں پر بھی مشاور ت کی گئی ۔

Leave feedback about this