وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نجی دورے پر امریکا پہنچ گئے ہیں ، وزیر خارجہ بلاول بھو زرداری تین دن تک امریکا میں قیام کرینگے ۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو جاپان کا دورہ مکمل کرکے امریکا پہنچے ہیں
Please log in to upload images.
Leave feedback about this