خدیجہ شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع پاکستان Roze News
پاکستان جرائم

خدیجہ شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع

خدیجہ شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع

خدیجہ شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع

لاہور: خدیجہ شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع کردی گئی ۔لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے عسکری ٹاور پرحملے اور جلاﺅ گھیرا ﺅ کیس میںپی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں چودہ روز کی توسیع کردی ۔پی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ کو آج بھی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیاگیا ، عدالت نے خدیجہ شاہ کے جویڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کرتے ہوئے دوبارہ 17 جولائی کو پیش کرنے کا حکم دیدیا ، عدالت نے پولیس کو مقدمے کا چالان تیار کرکے جمع کرانے کا حکم بھی دیا ۔

Exit mobile version