کراچی میں لوڈ شیڈنگ اضافے پر کے الیکٹرک کا موقف سامنے آگیا پاکستان Roze News
پاکستان

کراچی میں لوڈ شیڈنگ اضافے پر کے الیکٹرک کا موقف سامنے آگیا

کراچی میں لوڈ شیڈنگ اضافے پر کے الیکٹرک کا موقف سامنے آگیا

کراچی میں لوڈ شیڈنگ اضافے پر کے الیکٹرک کا موقف سامنے آگیا

کراچی میں لوڈ شیڈنگ اضافے پر کے الیکٹرک نے کہا ہے کہ لو ڈ شیڈنگ شیڈول کے مطابق کی جارہی ہے ۔جن علاقوں میں بجلی کی چوری اور بلوں کی ادائیگی کم ہے وہاں لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے۔ترجمان نے کہا کہ کے الیکٹرک کے نیٹ ورک کا 75 فیصد لو ڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ ہے ،انہوں نے کہا بجلی کے بلوں کی ادائیگی نہ کرنیوالے صارفین کو بھی یومیہ 14 گھنٹے تکبجلی فراہم کی جارہی ہے ۔

Exit mobile version