پاکستان کا آئی سی سی کے فنانشل ماڈل پر تحفظات کا اظہار کھیل Roze News
کھیل

پاکستان کا آئی سی سی کے فنانشل ماڈل پر تحفظات کا اظہار

پاکستان کا آئی سی سی کے فنانشل ماڈل پر تحفظات کا اظہار

پاکستان کا آئی سی سی کے فنانشل ماڈل پر تحفظات کا اظہار

آئی سی سی اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے عہدیداروں کی میٹنگ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جاری ہے ۔سی بی اور آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے معاملات پربات کرینگے ،پاکستان نے ورلڈ کپ کے میچز ہائبرڈ ماڈل کے تحٹ کرانے کی تجویز دی تھی ۔پاکستان نے آئی سی سی فنانشل ماڈل پر بھی تحفظات کا اظہار کیا ہے ۔آئی سی سی معاملات حل کرنے اور پاکستان کی یقین دہانی حاصل کرنے کے مشن پر ہے ۔

Exit mobile version